the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
  جے این یو کے طلباء اور لاپتہ طالب علم نجیب کے خاندان والوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات کر اس معاملے پر دخل دینے کی مانگ کی ہے۔ پیر کو نجیب احمد کی ماں، رشتہ داروں اور دوستوں نے سی ایم اروند کیجریوال سے ملاقات کی۔ بتا دیں کہ ایم ایس سی بایوٹیکنالوجی فرسٹ ایئر کا طالب علم نجیب گزشتہ 15 اکتوبر سے لاپتہ ہے۔ نجیب کی اے بی وی پی طلبہ سے کسی معاملہ میں تنازع ہو گیا



تھا جس پر اے بی وی پی کے طلبہ نے اس کی پٹائی کر دی تھی۔ اس واقعہ کے بعد سے ہی نجیب غائب ہے اور اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔ خاندان کی جانب سے وزیر اعلی کو ایک میمورنڈم بھی سونپا گیا اور اس معاملے میں ان سے مدد کی اپیل بھی کی گئی۔ نجیب کی ماں نے سی ایم کو پورے واقعہ کے بارے میں بتایا۔ سی ایم کیجریوال نے کہا کہ یہ بہت سنگین معاملہ ہے اور نجیب کو تلاش کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.